لو لو لو (1989 فلم)
Appearance
لو لو لو | |
---|---|
فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | ببر سبھاش |
پروڈیوسر | ببر سبھاش |
تحریر | ببر سبھاش |
ستارے | عامر خان (اداکار) جوہی چاولا گلشن گرور دلیپ تاہل رضا مراد اوم شیوپوری |
موسیقی | بپی لہری |
ایڈیٹر | منگیش چاون |
تقسیم کار | بی سبھاش مووی یونٹ |
تاریخ نمائش | 4 اگست 1989 |
دورانیہ | 146 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
باکس آفس | ₹28 million (برابر ہیں ₹ Formatting error: invalid input when rounding or امریکی $ Formatting error: invalid input when rounding میں 2018)[1] |
لو لو لو (انگریزی: Love Love Love) 1989ء کی رومانوی فلم ہے جسے ببر سبھاش نے پروڈیوس کیا۔ اس میں بطور اداکار عامر خان اور جوہی چاولا ہیں۔ ان کے علاوہ گلشن گرور، دلیپ تاہل اور اوم پوری بطور معاون اداکار ہیں۔ یہ فلم دو ایسے کرداروں کی ہے جنہیں اسکول کی زندگی میں محبت ہو جاتی ہے مگر لڑکی کے آس پاس ہمیشہ بدمعاش قسم کے لوگ ہوتے ہیں اس لیے انھیں اظہار عشق کی ہمت نہیں ہوتی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں اوسط درجے کی رہی۔ یہ فلم عامر خان اور جوہی چاولہ کی ایک دوسری فلم تھی۔ اس سے قبل وہ قیامت سے قیامت تک ہٹ دے چکے تھے۔
کردار
[ترمیم]- عامر خان - امت
- جوہی چاولا - ریما
- گلشن گرور - وکی
- دلیپ تاہل - امت کے والد
- رضا مراد- ویکی کے والد
- اوم پوری - ریما کے والد
موسیقی
[ترمیم]فلم میں بپی لہری نے موسیقی دی ہے۔
نغمے
[ترمیم]- ہم تو ہیں دل کے دیوانے- آشا بھوسلے اور وجے بینیڈکٹ
- ڈسکو ڈانڈیا - الیشا چنائی اور وجے بینیڈکٹ
- جینا ہے پیار میں جینا - وجے بینیڈکٹ
- نا چٹھیاں نا کوئی سندیش - شوبھا جوشی
- رکو رکو تو - وجے بینیڈکٹ
- وی آر ان لو - پروتی خان اور وجے بینیڈکٹ
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Aamir Khan Box Office Collections Analysis"۔ Indicine۔ 18 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2018